”چودھری نثارنے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے“صحافی کے سوال پر نوازشریف نے ایساجواب دے دیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

”چودھری نثارنے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے“صحافی کے سوال ...
”چودھری نثارنے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے“صحافی کے سوال پر نوازشریف نے ایساجواب دے دیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے وکیل خواجہ حارث نے نیب ریفرنسز میں اپنا وکالت نامہ واپس لے لیاہے،احتساب عدالت سے واپسی پر صحافی کے سوال”چودھری نثارنے کہاہے سینئررہنماٹکٹ کیلئے انٹرویونہیں دیتے“کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ میں نے ان کایہ بیان نہیں پڑھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیاتھا جس میں ن لیگ کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد