میں ریفرنسز سے الگ ہو گیا ہوں ،خواجہ حارث کا نوازشریف سے کمرہ عدالت میں مکالمہ

میں ریفرنسز سے الگ ہو گیا ہوں ،خواجہ حارث کا نوازشریف سے کمرہ عدالت میں ...
میں ریفرنسز سے الگ ہو گیا ہوں ،خواجہ حارث کا نوازشریف سے کمرہ عدالت میں مکالمہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں نیب ریفرنس سے خواجہ حارث کے دستبر دارہونے پر جج محمد بشیر نے نوازشریف کو ہدایت کی کہ آپ روسٹرم پر آئیںتو اس موقع پر خواجہ حارث اور نوازشریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میں ریفرنسز سے الگ ہو گیا ہوں۔

جج کے روسٹرم پر بلانے پر سابق وزیراعظم نے خواجہ حارث سے کہا کہ آپ بھی ساتھ چلیں ۔اس پر خواجہ حارث نے کہا کہ آپ جائیں میں نے یہ کیس چھوڑ دیا ۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ پرویز رشید روسٹرم تک گئے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد