بیٹھے بٹھائے پاکستانی اربوں روپے کے مقروض ہوگئے، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اچانک کتنا اضافہ ہوا؟ تاریخ رقم ہوگئی

بیٹھے بٹھائے پاکستانی اربوں روپے کے مقروض ہوگئے، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ...
بیٹھے بٹھائے پاکستانی اربوں روپے کے مقروض ہوگئے، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اچانک کتنا اضافہ ہوا؟ تاریخ رقم ہوگئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل گراوٹ کے باعث انٹر بنک میں امریکی ڈالرکی قدر چھ روپے تک بڑھ گئی۔ نتیجتاً ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی ڈالر 122 (ایک سو بائیس) روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔کاروباری ہفتہ کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اچانک ہونے والے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں زبردست بحران پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

مزید : بزنس /علاقائی /اسلام آباد