’’کیا آپ عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں‘‘ عائشہ احد سے معاملات طے ہونے کے بعد حمزہ شہباز سے یہ سوال کیا گیا توان کا جواب کیا تھا؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

’’کیا آپ عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں‘‘ عائشہ احد سے معاملات طے ہونے کے بعد ...
’’کیا آپ عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں‘‘ عائشہ احد سے معاملات طے ہونے کے بعد حمزہ شہباز سے یہ سوال کیا گیا توان کا جواب کیا تھا؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز اور عائشہ احد میں معاملات طے پا گئے ،جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کیخلاف مقدمات واپس لے لئے اور وہ ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی نہیں کریں گے۔

عدالت کے فیصلے کے بعد کورٹ سے باہر آنے پر صحافی نے حمزہ شہباز سے سوال کیا کہ” کیا آپ عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں“؟ اس پر حمزہ نے جواب دیا اللہ کا شکر ہے۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جن شرائط پرمفاہمت ہوئی وہ میڈیاپرزیربحث نہیں ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور