آج کی نیکی ’افطاری تقسیم کرنا ‘ لیکن اگر داغ لگ جائے تو ۔ ۔ ۔۔

آج کی نیکی ’افطاری تقسیم کرنا ‘ لیکن اگر داغ لگ جائے تو ۔ ۔ ۔۔
آج کی نیکی ’افطاری تقسیم کرنا ‘ لیکن اگر داغ لگ جائے تو ۔ ۔ ۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (پروموشنل ریلیز)موجودہ دور میںانسان کی مالی ضروریات ایک طرف بڑھ گئی ہیں تو دوسری طرف ناجائز منافع خوروں نے رمضان میں اشیاءخورونوش اس قدرمہنگی کردینی ہوتی ہیں کہ روزہ دار کیلئے افطاری کا انتظام کرنا بھی مشکل ہوگیا، ایسے میں کسی روزہ دار تک افطاری پہنچانا بھی ثواب اور نیکی کاکام ہے ۔

یہی بات سرف ایکسل کی جانب سے بچوں کو آج کی نیکی ’افطاری بانٹنا‘ کے عنوان سے سکھائی جارہی ہے اوراگرافطاری کی تقسیم کے دوران مشروبات یا کسی اور پھل وغیرہ سے کپڑوں پراگر داغ لگ جائیں توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔ویڈیو دیکھئے 

ایسے میں نہ صرف آپ کو بھی دلی سکون اور خوشی ہوگی بلکہ روزہ دار کے دل آپ کیلئے دعا نکلے گی ۔

مزید : بزنس