این اے 53،عمران خان کے مقابلے میں ن لیگ کے 4،4امیدوارٹکٹ کے خواہشمند

این اے 53،عمران خان کے مقابلے میں ن لیگ کے 4،4امیدوارٹکٹ کے خواہشمند
این اے 53،عمران خان کے مقابلے میں ن لیگ کے 4،4امیدوارٹکٹ کے خواہشمند

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 53پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مقابلے کےلئے ٹکٹ کے خواہشمند ن لیگ کے 4امیدوارسامنے آ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق این اے 53حلقہ ایک لیکن سب ہی کپتان سے مقابلے کو تیار ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقابلے کےلئے ٹکٹ کے خواہشمند ن لیگ کے 4امیدوارسامنے آ گئے ۔طارق فضل چودھری،انجم عقیل ،ساجدعباسی اور بیرسٹرظفراللہ نے کاغذات نامزدگی جمع کر دئیے جبکہ شاہدخاقان عباسی اورسردارمہتاب بھی اسی حلقے سے کاغذات نامزدگی لینے والوں میں شامل ہیں۔ان دونوں کے نمائندوں نے کا غذات نامزدگی حاصل کیے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد