ملک بھر میں عید سے قبل سونا مہنگا ،ایک ہی دن میں قیمت اتنی بڑھ گئی کہ آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا

ملک بھر میں عید سے قبل سونا مہنگا ،ایک ہی دن میں قیمت اتنی بڑھ گئی کہ آپ کا منہ ...
ملک بھر میں عید سے قبل سونا مہنگا ،ایک ہی دن میں قیمت اتنی بڑھ گئی کہ آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے سے ملک میں سونا بھی مہنگا ہوگیا ،ایک دن میں فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے اضافے کے بعد 58ہزار 400روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے 50 ہزار 68 روپے ہوگئی۔واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی سے 1295 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مزید :

بزنس -