یہ لوگ بی ایم ڈبلیو کی انتہائی مہنگی گاڑی کو زمین میں کیوں دفن کر رہے ہیں ؟ حقیقت جان کر آپ کے پیروں تلے زمین ہی نکل جائے گی

یہ لوگ بی ایم ڈبلیو کی انتہائی مہنگی گاڑی کو زمین میں کیوں دفن کر رہے ہیں ؟ ...
یہ لوگ بی ایم ڈبلیو کی انتہائی مہنگی گاڑی کو زمین میں کیوں دفن کر رہے ہیں ؟ حقیقت جان کر آپ کے پیروں تلے زمین ہی نکل جائے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ابوجا (ڈیلی پاکستان آن لائن )نائجیریا میں بیٹے نے اپنے والد کی موت پر اسے کفن اور تابوت میں دفنانے کے بجائے اسے آخری سفر پر روانہ کرنے کیلئے نئی بی ایم ڈبلیو کی گاڑی خریدی اوراس میں بٹھا کر دفن کرنے کا فیصلہ کیا ۔

تفصیلات کے مطابق نائجیریا کے گاﺅں ایحالہ میں ’آزوبائیک ‘نامی لڑکے کا والد انتقال کر گیا جس پر اس نے اسے دفنانے کیلئے شوروم سے 66 ہزار پاﺅنڈ کی نئی گاڑی خریدی ، تصاویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ گاڑی کو قبر میں اتاراجارہاہے جو کہ مقامی لوگوں کی مدد سے ہاتھ سے بنائی گئی ۔ آخری رسومات کے موقع پر لی جانے والی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ پرپا کر دیاہے جس پر لوگ اسے پیسے کا دکھاوا قرار دے رہے ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس