نئی نویلی دلہن کے ساتھ سسرال میں دیور سمیت چار افراد کی زیادتی اور پھر ۔۔۔ نہایت افسوسناک خبر

نئی نویلی دلہن کے ساتھ سسرال میں دیور سمیت چار افراد کی زیادتی اور پھر ۔۔۔ ...
نئی نویلی دلہن کے ساتھ سسرال میں دیور سمیت چار افراد کی زیادتی اور پھر ۔۔۔ نہایت افسوسناک خبر

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد میں نئی نویلی دلہن کو سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا جس کے الزام میں اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی دو روز قبل ہی بیاہ کر سسرال گئی تھی جہاں شوہر اور دیور نے دیگر دو افراد کے ساتھ مل کر نئی نویلی دلہن کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر نوجوان لڑکی نے پولیس سے رابطہ کیا اور شکایت درج کروائی ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے لڑکی کے شوہر کو گرفتار کر لیاہے تاہم دیگر تین ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /فیصل آباد