الطاف حسین کی گرفتاری پر ایم کیوایم کا موقف بھی آگیا

الطاف حسین کی گرفتاری پر ایم کیوایم کا موقف بھی آگیا
الطاف حسین کی گرفتاری پر ایم کیوایم کا موقف بھی آگیا

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ بانی الطاف حسین کی گرفتاری پر ایم کیوایم کا موقف بھی آگیا ۔

اعلامیہ میں ایم کیوایم کی کوارڈینیشن کمیٹی نے بتایاکہ منگل کی صبح ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو انٹرویو کے لیے پولیس سٹیشن لے جایاگیا، متحدہ قومی موومنٹ جمہوری پارٹی ہے اور برطانوی قانونی نظام پر پختہ یقین رکھتی ہے ، کواڈینیشن کمیٹی وکلاءکی ٹیم کیساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور اس سلسلے میں برطانوی قانون کے مطابق تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

مزید : برطانیہ