ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

  

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آپ کو روزگار کے حوالے سے اب نیا سلسلہ بن جانے کی خبر مل سکتی ہے۔ کوئی بات تو ہے جو آپ کی پریشانیاں کم کرے گی، مگر نیت کا صاف ہونا سب سے ضروری ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آپ کے لئے زائچہ کافی بہتر بتا رہا ہے، مگر یہ کس طرح ملتی ہے۔یہ اللہ بہتر جانتا ہے آپ چوکنا رہیں اور خود کو ذہنی طور پر اس کے لئے بالکل تیار رکھیں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

شکر ادا کریں۔ حالات اب تیزی سے بدلنا شروع ہو گئے ہیں۔ آج خوشی کی خبر سے ہی اس کی ابتدا ہے۔ آج کا دن مالی لحاظ سے بھی اچھا ہو سکتا ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

آپ جس خوف کو اپنے ذہن پر سوار کئے ہوئے ہیں۔ اب اس سے باہر نکل آئیں۔ زحل اور عقرب اب زائچے سے نکل گیا ہے۔ ساتھ ہی پریشانیاں بھی بھاگ گئی ہیں۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ کو کچھ اضافی رقم کا حصول بھی ممکن ہوگا اور آج کا دن گھریلو ذمہ داری کا بوجھ بھی کم کرے گا۔ نئی نوکری کی تلاش کرنے والے اب کامیاب ہو سکتے ہیں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

بلاک رقم کی واپسی اگلے تین چار یوم میں ہو سکتی ہے۔ اس لئے وقت سے پہلے جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔ آج کا دن ضرورت بحکم اللہ پوری ضرور کر دے گا۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

جلد بازی سے فیصلے مت کریں۔ ابھی صورت حال کسی اور انداز سے بدلے گی اور آپ کو اس کے بڑے اچھے اثرات ملیں گے جو لوگ تبدیلی چاہتے ہیں وہ تیار ہو جائیں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

کسی بندش میں نہیں ہیں۔ ستاروں کی چال ہی ہے جو معاملات میں تبدیلیاں لا رہی ہے۔ آپ بس خاموشی سے چلیں اور دعا کریں اللہ آپ کے لئے اچھے اسباب بنا دے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

پھر آپ اسی غلطی کو کرنے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے بہت نقصان اٹھایا تھا۔ اب حالات اس کی اجازت نہیں دے رہے۔ سو بار سوچیں پھر کوئی قدم اٹھائیں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آج اچھا دن ہے۔ روزگارکے حوالے سے صورتحال کو بدلے گا اور آپ سابقہ نقصانات کا اب زالہ بھی ممکن ہو سکے اور آج کوئی امید بھی بھر آ سکتی ہے، ان شاءاللہ

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

اپنے لئے اب کوئی مناسب پلاننگ کر لیں۔ مشتری اور شمس کسی وقت بھی زائچے میں آ سکتا ہے۔ اس سے عزت دولت شہرت ان تمام معاملات میں بہتری شروع ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

آج قدرے بدنظری کا شکار معلوم ہوتے ہیں۔صحت کی خرابی اور کسی کام میں رکاوٹ ملنے کا امکان موجود ہے۔ آپ بس فوری اپنی نظر ضرور اتاریں۔

مزید :

لائف سٹائل -مخفی علوم -