قصور، پیپر مل میں آتشزدگی سے 8لا کھ مالیت کا گتا خا کستر
قصور(بیورورپورٹ)بلھے شا ہ پیپر مل میں اچا نک لگنے والی آ گ سے 8لا کھ کا گتا جل کر خا کستر ہو گیا۔ تفصیل کے مطا بق شیخم کے نز دیک بلھے شا ہ پیپر مل میں 4کنا ل رقبہ پر مل کا گتا پڑا ہو ا تھا جس کو اچا نک آ گ لگ گئی جس سے 8لا کھ روپے ما لیت کا گتا جل گیا۔