فیروزوالہ،ڈاکوؤں نے دوسٹورایک دکان لوٹ لی،مزاحمت پر2زخمی

فیروزوالہ،ڈاکوؤں نے دوسٹورایک دکان لوٹ لی،مزاحمت پر2زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان)تھانہ فیکٹری ایریاکے علاقہ میں ڈاکووں کی لوٹ مار۔ڈاکوؤں نے دوسٹورایک دکان لوٹ لی۔ڈاکووں نے مزاحمت پردکانداراورپولیس کانسٹیل کوزخمی کردیا۔بتایاگیاہے کہ لاہورروڈ کی آبادی جاوید نگر کے قریب ڈاکووں نے حمزہ سپرسٹورمیں داخل ہوکراسکے مالک اورگاہکوں کو یرغمال بناکرڈیڑھ لاکھ روپے کی رقم اورسامان لوٹ کرفرارہوگئے۔

مزید :

علاقائی -