گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ،شراب برآمد،3 ملزم گرفتار

گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ،شراب برآمد،3 ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی دوران چیکنگ تین ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق گرین ٹاون پولیس نے ناکوں پر چینگ کے دوران دوران تلاشی ذیشان،شہباز اور دلاورکو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور درجنوں گولیاں اور شراب کی بوتلیں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -