لٹن روڈ، امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

لٹن روڈ، امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

  

لاہور(ّکرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس لٹن روڈ نے کاروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لٹن روڈ انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم یاسر علی کو گرفتار کر لیاملزم یاسر علی شہری محمد حسین سے موٹر سائیکل اور 66ہزار روپے نقد ی امانتاً لے کر روپوش ہو گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -