اکبری گیٹ پتنگ اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

اکبری گیٹ پتنگ اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) اکبری گیٹ پولیس نے پتنگ اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق اکبری گیٹ پولیس نے کاروائی کے دوران پتنگ اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے عبدالرحمان اور امجد کے قبضے سے پتنگیں اور ڈور برآمدکر کے ملزمان کے خلاف پتنگ ممنوعہ سامان فروخت کرنے پر مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -