موبائل چوری میں ملوث گروہ کاسرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

موبائل چوری میں ملوث گروہ کاسرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس گارڈن ٹاؤن کی کارروائی،موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث علی رضا عرف رضو موبائل چور گینگ کے3 ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاون انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کے دوران موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ علی رضا عرف رضواوراسکے ساتھی فناس مسیح اورہارون مسیح کو گرفتار کر کے ملزمان سے7موبائل فونز،2بیٹریاں اور32میٹر ٹیلی فون کی قیمتی کیبل برآمد کر لی پولیس کے مطابق سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی متعددد واراتوں کا اعتراف کیا ہے

مزید :

علاقائی -