پاکستان کی سب سے اچھی گلوکارہ ہوں، اداکارہ ہانیہ

پاکستان کی سب سے اچھی گلوکارہ ہوں، اداکارہ ہانیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ہانیہ عامر نے انوکھا دعویٰ کرتے ہوئے خود کو پاکستان کی بہترین گلوکارہ قرار دیا ہے۔ہانیہ عامر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گٹار بجا رہی ہیں اور ساتھ میں انگریزی گانا گنگنا رہی ہیں، ہانیہ عامر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں پاکستانی اداکارہ اْشنا شاہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے یوٹیوب پر دو گھنٹے گانا گایا ہے، میری آواز سے مایوس نہیں ہونا۔دوسری جانب ہانیہ عامر کی پوسٹ پر اْشنا شاہ نے بھی کمنٹ کیا اور لکھا کہ ’صرف ایک صورت میں جب وہ اْن سے ملیں تو ہانیہ اْنہیں بھی اپنی آواز میں گانا سنائیں گی۔

مزید :

کلچر -