حکمرانوں نے پٹرول بحران عوا م کو تنگ کرنے کیلئے پیدا کیا،پرویز ملک

حکمرانوں نے پٹرول بحران عوا م کو تنگ کرنے کیلئے پیدا کیا،پرویز ملک

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام کو مزید تنگ کرنے کے لئے پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کیا ہے،عوام موجودہ حکمرانوں کی نالائقیوں سے واقف ہو چکے ہیں،کوئی بھی چیز ان کے کنٹرول میں نہیں ہے جان بوجھ کر ادارے تباہ کئے جا رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روزاپنے حلقہ میں عوام کو احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے گفتگو کے دوران کیا۔ اس موقع پر سید توصیف شاہ،غزالی سلیم بٹ،کرنل مبشر جاوید،چوہدری عبدالمجید چن نمبردار، چوہدری شہباز سمیراامجد،اظہر فاروقی تنویر ضیا بٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کی بادشاہت میں کہیں کوئی سستی اشیانظر نہیں آرہی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -