بجٹ میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہونی چاہیے

بجٹ میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہونی چاہیے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد پاکستان کے صدر ملک خالد محمود نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہونی چاہیے مگر اس وقت حکومت کو اپنی پالیسیوں پر بھی نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کی مثال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے مگر دوسری جانب پٹرول امپورٹ نہیں کیا جارہا جس کے باعث پٹرول پمپس پر لگی عوام کی لمبی قطاریں کرونا وائرس کو دعوت دے رہی ہیں۔

کرونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجرز کے لئے حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -