ڈپٹی کمشنر نے کورونا اور انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لیا

      ڈپٹی کمشنر نے کورونا اور انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لیا

  

لاہور(پ ر) ڈ ی سی لاہور دانش افضال نے ڈینگی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے یو سی 83 چوہان روڈ کا دورہ کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری بھی ہمراہ تھے۔ ڈی سی لاہور نے ڈینگی ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ڈی سی نیسنٹرل ماڈل ہائی سکول ریٹی گن روڈ کا دورہ کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری بھی ہمراہ تھے۔

انہوں نے سنٹر میں کورونا وائرس کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اورکیش کاؤنٹر پر مستحقین کو رقم کی ادائیگی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -