کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے،ملک اسحاق

کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے،ملک اسحاق

  

اہور (سٹی رپورٹر) برانڈرتھ روڈ کے سینئر تاجر ملک اسحاق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے جس سے صرف احتیاط کرکے ہی بچا جا سکتا ہے۔عوام بھی حکومت کی جانب سے دیئے جانے والے ایس اوپیز پر عمل کریں تاکہ کرونا وائرس کا بہتر طریقے سے مقابلہ کیا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ جب تک ہم ایک قوم بن کر اس وباء کا مقابلہ نہیں کریں گے تب تک ہمیں کامیابی نہیں مل سکتی۔انہوں نے کہا کہ باہر جاتے وقت ماسک کا استعمال کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -