ملک کے ممتاز نعت خواں سید محمد طیب رضوی انتقال کر گئے
لاہور(خصوصی رپورٹ)ملک کے ممتاز نعت خواں سید محمد طیب رضوی انتقال کر گئے،نمازجنازہ مسجد نمرہ جوہر ٹاؤن (بلاک ایف ٹو) میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور سمسانی قبرستان میں تدفین کی گئی،مرحوم معروف عالمی انعام یافتہ نعت خواں ام حبیبہ کے بردار بزرگ تھے۔مرحوم کئی ہفتوں سے علیل تھے۔