ہال روڈ کی تنظیمیں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کریں

ہال روڈ کی تنظیمیں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کریں

  

لاہور(سٹی رپورٹر) سینئر تاجر راہنماء ہال روڈ شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ ہال روڈ پر بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے دوکانداروں کے ساتھ گاہگوں کو بھی بے شمار مسائل کا سامنا ہے،ہال روڈ مارکیٹ کی تمام تنظیمیں کس لئے بنائیں گئی ہیں ،میر ی ہال روڈ کے تمام کرتا دھرتا لیڈران سے گزارش ہے کہ اگر وہ ان مسائل کو حل نہیں کر وا سکتے تو پھر اپنے نام کے ساتھ عہدے لکھ کر تاجروں کو بے وقوف نہ بنائیں، ۔آیئے سب مل کر ہال روڈ کی خوبصورتی کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -