پی پی رہنما سجا د نذیر کا عامر پراچہ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  پی پی رہنما سجا د نذیر کا عامر پراچہ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سر براہ و سابق صدر مملکت مردِ حر صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچہ سے اْنکے والد کے انتقال پر پی پی پی گلف/مڈل ایسٹ کے سیکرٹری پی آر چوہدری سجاد نذیر، علی احسن اعوان، حسن عارف نقوی اور عاقب سرور نے ان کے گھر جا تعزیت کی۔ اس موقع پر پی پی پی راولپنڈی سٹی کے جنرل سیکرٹری چوہدری افتخار اور پیپلز ٹریڈرز سیل راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری نوید کنول بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -