گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے اقدامات خوش آئند ہیں،علماء

گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے اقدامات خوش آئند ہیں،علماء

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، نائب امیر لاہور پیرمیاں محمدرضوان نفیس، قاری جمیل الرحمن اختر، جنرل سیکرٹری مولانا علیم الدین شاکر، مولانا حافظ محمداشرف گجر، مولانا خالد محمود نے پنجاب اسمبلی کی جانب سے گستاخانہ مواد روکنے اور شان رسالت و عقیدۃ ختم نبوت اور حضرات صحابہ کرام و امہات المومنین کے بارے تدریسی مواد ترمیمی کا بل متفقہ قرداد کے ذریعہ منظور کرنے کا خیر مقدم کیا ہے اور یہ قرارداد پیش کرنے پر مسلم لیگ ق کی ایم پی اے محترمہ خدیجہ عمرفاروقی اور پوری پنجاب اسمبلی کو مبارک باد پیش کی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -