الخدمت ویمن ونگ نے کورونا سے نجات کیلئے بکروں کا صدقہ دیا

الخدمت ویمن ونگ نے کورونا سے نجات کیلئے بکروں کا صدقہ دیا

  

لاہور (پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ کے زیر اہتمام کورونا وائرس سے نجات کے لئے گیارہ بکروں کا صدقہ دیا گیاجبکہ اس موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم کے سلسلہ میں ایک سو سینی ٹائیزرز اور ایک سو ماسک بھی تقسیم کئے گئے۔الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کے ترجمان کے مطابق مختلف مدرسوں کے گیارہ سے سے زائد طلبہ کو کھانا بھی فراہم کیا گیا۔ آیئندہ ہفتے مستحقین میں راشن اور دیگر ضروریات کی اشیاء بھی تقسیم کی جائیں گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -