اتر پر دیش میں گائے ذبح کرنے پر 10سال قید، 5لاکھ جرمانے کا قانون منظور

اتر پر دیش میں گائے ذبح کرنے پر 10سال قید، 5لاکھ جرمانے کا قانون منظور

  

بنگلور(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت کی جانب سے گائے کے ذبیحے کے خلاف آرڈیننس 2020ء جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پر دیش کی حکومت کی جانب سے گاو ماتا کے ذبیحے کے خلاف قانون سازی کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کیا گیا ہے، اتر پردیش کی ریاستی حکومت کا کہنا تھا کہ یہ آرڈیننس گاو ماتا کے ذبیحے کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے۔اتر پردیش حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے آرڈیننس کے مطابق آرڈیننس 2020ء کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرڈیننس کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -