ملک علی سرورخان کی ساس انتقال کرگئیں

  ملک علی سرورخان کی ساس انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی لکی مروت کے ضلعی صدر ملک علی سرورخان کی ساس انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماذے جنازہ گذشتہ روز ان کے آبائی گاوں سرکء میں ادا کردی گئی جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مقامی قائدین سمیت عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -