شریف اللہ کی والدہ کی رسم قل ادا

شریف اللہ کی والدہ کی رسم قل ادا

  

سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ ہائیرسکنڈری سکول کے ایس ایس شریف اللہ کی والدہ کی رسم قل گزشتہ روز محمد غزنی خیل میں ادا کردی گئی جس میں اساتذہ سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی بعدمیں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خیرات تقسیم کی گئئ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -