ریٹائرڈ تحصیلدار راج بہادر انتقال کرگئے

ریٹائرڈ تحصیلدار راج بہادر انتقال کرگئے

  

صوابی (بیورورپورٹ)ریٹائرڈ تحصیلدار راج بہادر انتقال کرگئے ان کی نماز ان کے آبائی گاؤں اسماعیلہ میں ادا کی گئی مرحوم کی رسم قل بروز جمعہ ادا کی جائیگی وہ گرداور سردار بہادر کے بھائی کامران پٹواری کے والد جبکہ امان اللہ کے چچا تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -