حاجی دین مسوزئی کی رسم قل ادا

حاجی دین مسوزئی کی رسم قل ادا

  

پشاور (پ ر) مسلم لیگ (ن) ضلع کرم کے سابق جنرل سیکرٹری بادشاہت مسوزئی و مسلم لیگ (ن) ضلع کرم سوشل میڈیا جنرل محمد جمیل کے والد حاجی دین مسوزئی کی رسم قل ان کے حجرے میرباغ صدہ کرم میں ادا کی گئی جس میں سیاسی،سماجی،اعلی سرکاری حکام سمیت دوست احباب وعلاقہ عمائدین نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -