احسن اقبال، فرخ حبیب، خرم شیر زمان سمیت متعدد سیاستدانوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

  احسن اقبال، فرخ حبیب، خرم شیر زمان سمیت متعدد سیاستدانوں کا کورونا ٹیسٹ ...

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں جہاں تیزی آ رہی ہے وہیں پر وباء نے ملکی سیاستدانوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب، سینیٹر ثنا جمالی، جے یو آئی (ف) کی چیف وہپ قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی، ایم کیو ایم کے اسامہ قادری کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

کورونا ٹیسٹ مثبت

مزید :

صفحہ اول -