وزیراعلیٰ پنجاب کاجناح ہسپتال میں کورونا سے ڈاکٹر راحت مقصودکے انتقال پراظہارافسوس
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جناح ہسپتال میں کورونا کے باعث ڈاکٹر راحت مقصودکے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جواررحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہارافسوس