غیر ملکی میدانوں میں کلب کرکٹ شروع،پاکستانی سٹے باز متحرک

  غیر ملکی میدانوں میں کلب کرکٹ شروع،پاکستانی سٹے باز متحرک

  

لاہور (جنرل رپورٹر)کورونا وائرس سے ویران ہونے والے کرکٹ کے میدان آباد ہونے لگے،یورپ سمیت کئی ممالک میں مختلف کرکٹ کلبز کی جانب سے کرکٹ میچز کا آغاز ہو گیا،پاکستانی سٹے باز بھی متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اس وقت یورپ میں ہونے والے کلبز کے کرکٹ میچز پر اندرون سندھ، کے علاوہ رحیم یار خان،ڈیرہ غازی خان، بھکر اور کہوٹہ وغیرہ میں سٹے بازی کا دھندا عروج پر پہنچ گیا۔

سٹے باز متحرک

مزید :

صفحہ آخر -