قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام بھی کورونا کا شکار

      قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام بھی کورونا کا شکار

  

اسلام آباد (آن لائن) قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیلا رام نے علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کے نتائج مثبت آئے، چیلا رام نے کورونا پازیٹو رپورٹ ہونے کے بعد خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ واضع رہے کہ قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام نے گزشتہ ہفتے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی تھی۔چیلا رام نے حال ہی میں اسلام آباد اور پشاور میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کی تھیں۔

چیلا رام

مزید :

صفحہ آخر -