جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے 2 کیس سامنے آگئے

  جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے 2 کیس سامنے آگئے

  

اسلام آباد(آئی این پی)جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے 2 کیس سامنے آگئے۔اینٹی ڈیمپنگ کورٹ کے ریڈر اور کلرک کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ریڈر احمد اور یو ڈی سی شفیق الرحمن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔احمد اور شفیق الرحمان کی فیملز میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔واضح رہے کہ جو ڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت۔انسداد دہشت گردی کی عدالت سمیت دیگر عدالتیں موجود ہیں۔۔

جوڈیشل کمپلیک

مزید :

صفحہ آخر -