روز نامہ پاکستان شعبہ اشتہارات کے اکاؤنٹس منیجر غلام مصطفی انتقال کر گئے

روز نامہ پاکستان شعبہ اشتہارات کے اکاؤنٹس منیجر غلام مصطفی انتقال کر گئے

  

لاہور (خصوصی رپورٹ) روزنامہ پاکستان شعبہ اشتہارات کے اکاؤنٹس منیجر غلام مصطفی گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان مین بازار سید پور ملتان روڈ میں ادا کی گئی۔ جنازہ میں روزنامہ پاکستان کے کارکنان و دیگر افراد نے شرکت کی۔ ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج ان کی رہائش گاہ واقع مین بازار سید پور ملتان روڈ دربار والی مسجد میں صبح 7بجے ہوگی۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -