آر جی ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج فیصل صابر بٹ انتقال کر گئے

آر جی ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج فیصل صابر بٹ انتقال کر گئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کی پہچان ہوپ پنجاب کے اہم رہنما آر جی انڈسٹریز گروپ کے چیئرمین، آر جی ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج فیصل صابر بٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ انہیں درس بڑے میاں قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔مرحوم ٹانگ میں درد کی وجہ سے ڈاکٹر ہسپتال میں دو ہفتے پہلے داخل ہوئے، سانس کی تکلیف کی وجہ سے گزشتہ روز اچانک اللہ کو پیارے ہو گئے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بڑے میاں درس میں ممتاز عالم دین ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان نے پڑھائی۔ نمازِ جنازہ میں چیئرمین ہوپ شاہد رفیق پنجاب کے چیئرمین خرم ثقلین سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

فیصل صابر بٹ

مزید :

صفحہ آخر -