چیئرمین ہوپ کی وفد کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سے ملاقات

        چیئرمین ہوپ کی وفد کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سے ملاقات

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین ہوپ حاجی شاہد رفیق کی قیادت میں وفد کی وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز خان جعفر سے ملاقات،ہوپ کے وفد نے سردار اعجاز احمد خان کو وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،چیئرمین ہوپ شاہد رفیق نے وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سے مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور ان کی رہنمائی میں حج کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کیا،سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش بھی اس موقع پر موجود تھے۔

شاہد رفیق

مزید :

صفحہ آخر -