شیخوپورہ، ریٹائرڈڈی ایس پی او ر 2خواتین کو رونا کے باعث جاں بحق 

شیخوپورہ، ریٹائرڈڈی ایس پی او ر 2خواتین کو رونا کے باعث جاں بحق 

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ میں کورونا کے مزید تین مریض دم توڑ گئے جن میں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی قمر الزمان اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ 31کورونا مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر اظہر امین کے مطابق ایک ہفتہ میں کورونا وائرس کے باعث 30افرادزندگی کی بازی ہارچکے ہیں ہسپتال میں قائم کورونا وارڈ میں روزانہ کی بنیاد پر پانچ سے چھ نئے مریض داخل ہورہے ہیں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور کیسز میں اضافہ کے باوجود ضلعی انتظامیہ ایس او پیز پر عملدر آمد میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔

کورونا،مریض

مزید :

صفحہ آخر -