ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے تباہ کردیئے

ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے تباہ کردیئے
ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے تباہ کردیئے

  

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں غیرمعمولی بڑی چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق چمگادڑیں 4 سے 5 فٹ لمبی ہیں جنہوں نے حملہ کرکے باغات تباہ کر دیے ہیں جب کہ پھلوں کے باغات تباہ ہونے سے کاشت کار پریشان ہیں۔

کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ محکمہ زراعت کو اس حوالے سے اطلاع دی ہے کہ چمگادڑوں کا خاتمہ کرے تا کہ باغات میں لگے پھل محفوظ رہ سکیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -