چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے عدالت عظمیٰ کے 3 ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے عدالت عظمیٰ کے 3 ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج ...
چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے عدالت عظمیٰ کے 3 ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت عظمیٰ کے 3 ججز کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی،پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے آئینی درخواست دائر کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس وقار احمد سیٹھ نے موقف اختیار کیا ہے کہ تینوں ججز کی تقرری دیگر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سینارٹی کے مطابق نہیں،سندھ بار کونسل نے بھی تینوں ججز کی تقرری پر اختلافی خط جوڈیشل کمیشن کو لکھاتھا ۔جسٹس وقاراحمدسیٹھ نے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس قاضی امین،جسٹس امین الدین اور جسٹس مظاہر نقوی کی تقرری کالعدم قرار دی جائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -