ڈیرہ غازی خان،باڈر ملٹری پولیس نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا

ڈیرہ غازی خان،باڈر ملٹری پولیس نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا

  

 ڈی جی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں باڈر ملٹری پولیس (بی ایم پی) نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا۔ڈیرہ غازی خان میں جاری لادی گینگ آپریشن میں اہم پیش رفت سامنے ا?ئی ہے،لادی گینگ کے رکن کو بارڈر ملٹری پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے رمضان نامی شہری کے اعضائکاٹنے کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم اسماعیل ایف آئی آر میں نامزد ملزم ہے.گرفتار ملزم سے مزید تفتیش پولیس نے شروع کر دی ہے۔

 لادی گینگ

مزید :

صفحہ آخر -