پیر نورالحق قادری کی مکہ مکرمہ  میں رابطہ عالم اسلامی کے  سیکرٹری جنرل سے ملاقات 

  پیر نورالحق قادری کی مکہ مکرمہ  میں رابطہ عالم اسلامی کے  سیکرٹری جنرل سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پیر نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مکہ المکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈاکٹر قبلہ ایاز، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور ڈی جی حج پاکستان بھی موجود تھے، وفاقی وزیر نے سیکریٹری جنرل رابطہ کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔
ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -