عثمان بزدار کا گھر میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے  ضیاع پر اظہار افسوس

 عثمان بزدار کا گھر میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے  ضیاع پر اظہار افسوس

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں میں گھر میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

 اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -