حکومت کافائزر ویکسین صرف کم قوت مدافعت والے افراد کو لگانے کا فیصلہ 

   حکومت کافائزر ویکسین صرف کم قوت مدافعت والے افراد کو لگانے کا فیصلہ 

  

 اسلام آباد (این این آئی)فائزر ویکسین لگنے کے حوالے سے حکمت عملی میں تبدیلی،حکومت نے فائزر صرف کم قوت مدافعت والے افراد کو لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق فیصلہ کوویکس کے ساتھ معاہدے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، فائزر کم قوت مدافعت والے افراد کو ہی لگائی جائے گی۔ترجمان وزرات صحت کے مطابق دائمی امراض کے شکار افراد بھی ویکیسن لگوا سکیں گے۔

فائزر ویکسین

مزید :

صفحہ آخر -