کینیڈامیں پاکستانی خاندان کی تدفین کل کیے جانے کا امکان

کینیڈامیں پاکستانی خاندان کی تدفین کل کیے جانے کا امکان

  

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں ٹرک سے کچلے گئے چارپاکستانیوں کی تدفین اونٹاریوکے شہر لندن میں ممکنہ طورپر ہفتے کو کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی کی جانب سے جاری بیان میں لواحقین نے ان تنظیموں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے تدفین کے سلسلے میں معاونت کی درخواست کی تھی۔اہلخانہ نے واضح کیاکہ لواحقین کی جانب سے یہ انتظامات لندن مسلم کمیونٹی اور مسجد کریگی۔

تدفین

مزید :

صفحہ آخر -