ہائیکورٹ میں چکن اور انڈوں کی  قیمت میں اضافہ کوچیلنج کر دیا گیا

 ہائیکورٹ میں چکن اور انڈوں کی  قیمت میں اضافہ کوچیلنج کر دیا گیا

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ میں چکن اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ کوچیلنج کر دیا گیاہے  یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود چکن اور انڈوں کی قیمت کنٹرول نہیں کی جا رہی، چکن اور انڈوں کی قیمت کے لئے کوئی طریقہ کار نہیں ہے،  حکومت چکن اور انڈوں کی  قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام ہے، عدالت سے استدعاہے کہ  حکومت کو چکن اور انڈوں کی قیمت کنٹرول کرنے پابند کیا جائے۔

چیلنج

مزید :

صفحہ آخر -