سول سیکرٹریٹ لاہور کے ان اور آؤٹ سکیورٹی گیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

سول سیکرٹریٹ لاہور کے ان اور آؤٹ سکیورٹی گیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے سول سیکرٹریٹ لاہور کے ان اور آؤٹ سکیورٹی گیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ،گیٹوں کی تبدیلی پر آنیوالے اخراجات کو نئے مالی سال کے بجٹ میں شامل کرلیا گیا تاہم نئے گیٹوں کا ڈیزائن زیر غور ہے  یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نئے سکیورٹی گیٹوں پر سکیورٹی کے جدید آلات بھی نصب کئے جائیں گے اور اس کے علاوہ سول سیکرٹریٹ لاہور میں 1 پانچ منزلہ پارکنگ پلازہ بھی تعمیر کیا جائیگا۔

مزید :

علاقائی -